نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے کراچی کے لیے روانہ


 

آک لینڈ: دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ نے ٹم ساؤتھی کی قیادت میں اڑان بھرلی۔

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے کراچی کے لیے روانہ ہوا ہے، جو براستہ دبئی پاکستان پہنچے گا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کل صبح کراچی آمد طے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ تین جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی