شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی سے کب ہوگا ۔ تاریخ طے ہوگئی ۔



پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے مداحوں کے لیے خوشخبری ۔

شاہین آفریدی کی منگی گزشتہ برس مارچ میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی۔

دونوں کی منگنی کے بعد ہی شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کے خاندان نے رشتے کی تصدیق کی۔

منگی کے بعد رواں برس جولائی میں شاہین آفریدی نے جلد شادی کا عندیہ بھی دیا تھا، تاہم انکا کہنا تھا کہ ابھی ان کی منگیتر تعلیم مکمل ہو رہی ہے جب کہ وہ فی الحال کرکٹ پر توجہ دے رہےہیں۔

لیکن اب دونوں خاندانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی  شادی فروری 2023 میں ہوگی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی