سابق آرمی چیف کی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مدد کے حوالے سے مجھ سے منسوب بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر نقل کیا گیا،صدر ڈاکٹر عارف علوی


 

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ مدد کے حوالے سے ان سے غلط طور پر منسوب بیان کا نوٹس لیا ہے۔


پیر کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری تردیدی بیان کے مطابق مذکورہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر نقل کیا گیا ہے اور یہ خود ساختہ اور من گھڑت ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی