بھتے کی کالیں: خیبرپختونخوا میں صعتکاروں کے بعد ڈاکٹرز نشانے پر

 


خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر بھتہ مافیا بھی سرگرم ہوگیا ہے۔  

صنعتکاروں کے بعد اب ڈاکٹروں کو بھتے کے لیے نامعلوم نمبروں سے کالیں موصول ہورہی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ایک مہینے کے اندر 30 سے زائد ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں موصول ہوئیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی