باجوڑ : مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی


 باجوڑ: خار عید گاہ مسجد کے قریب مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ضلع باجوڑ میں خار عید گاہ مسجد کے قریب مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ باجوڑ خار میں عیدگاہ کے قریب گھر کی چھت گرنے سے 6بجے جاں بحق خواتین سمیت 6 دیگر افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسں، ڈیزاسٹر ویکل اور ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور ملبے تلے دبے 6 جاں بحق بچوں اور 6 شدید زخمی افراد کو نکالا۔

 ریسکیو باجوڑ نے بتایا کہ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار منتقل کر دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی