کراچی: پیپلز پارٹی 93 سیٹوں کے ساتھ پہلے، جماعت اسلامی 86 کے ساتھ دوسرے نمبر پر۔(سہارا نیوز پاکستان)

 


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق کراچی میں کوئی بھی جماعت زیادہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی۔ تاہم نشستوں کے اعتبار سے پاکستان پیپلز پارٹی 93 نشستوں کے ساتھ پہلے اور جماعت اسلامی 86 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔(ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان)

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں کوئی بھی سیاسی جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔

جبکہ حیدرآباد ڈویژن میں سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی