فارن میڈیکل انڈرگریجویٹ کمیونیٹی کی وائس پریزیڈنٹ پی اپم سی کی اہم ملاقات۔ (سہارا نیوز پاکستان)

 


فارن میڈیکل انڈرگریجویٹ کمیونیٹی کی وائس پریزیڈنٹ پی اپم سی کی اہم ملاقات آج دوپہر 1 بجے اسلام آباد 'جی 10' میں ہوئی ۔(سہارا نیوز پاکستان)

جس میں فارن میڈیکل کمیونیٹی کو درپیش مسائل پر اہم بات جیت۔

اور NEB امتحان تاخیر کا شکار ہونے پر بحث ۔

اور پریزیڈنٹ نے مثبت جواب دیتے ہوئے NEB کا امتحان کی رجسٹریشن اسی ہفتے کرونے کی یقین دہانی کروائی۔جسمیں فارن میڈیکل انڈر گریجوئٹ کمیونٹی کی نماہندگی سجاد خان بنوں

عقیل احمد سرگودھا

محمد نوشاد کھوکھر آزادکشمیر

ضیاء الرحمان فیصل آباد نے کی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی