سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی. (سہارا نیوز پاکستان)

 


کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔ (سہارا نیوز پاکستان)


سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔


10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 401 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 58 ہزار 179 روپے پر آ گئی۔


بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے ایک ہزار 915 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی