بڑی خبر، : بھارت کے اندر اور سرحدی علاقے میں میانمار کی فضائی کارروائی۔ (سہارا نیوز پاکستان آن لائن)

 


بڑی خبر : بھارت کے اندر اور سرحدی علاقے میں میانمار کی فضائی کارروائی
فضائی کارروائی میں دہشتگرد تنظیم سے منسلک متعدد دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاعات۔ (سہارا نیوز پاکستان آن لائن)

بھارتی ریاستی دہشتگردی کے شکار میانمار سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، میانمار نے بھارت کے ساتھ سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی کی ہے اور تھانتلانگ میں چن نیشنل آرمی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، بھارت کے اندر بھی کچھ کیمپس کو نشانہ بنایا گیا۔


فضائی کارروائی میں تنظیم سے منسلک متعدد دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جبکہ تنظیم کے کیمپ وکٹوریا ہیڈکوارٹر کی متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔


میانمار کی سرحد پر مکتی باہنی طرز پر تربیتی کیمپ قائم تھا۔


چن نیشنل فرنٹ میانمار میں سیاسی عدم استحکام کے لئے سرگرم ہے اور میانمار میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔


بھارت بطور ریاست جنوبی ایشیا میں دہشتگردی کا کنٹرول روم بنا ہوا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی