پی ٹی آئی کے ایم این اے کا ہوائی جہاز میں سوار مسافر سے تلخ کلامی ۔
سہارا نیوز پاکستان کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے فہیم خان کی ہوائی جہاز میں سوار مسافر سے تلخ کلامی ہوئی ،
یہ تلخ کلامی بڑھ کر جہگڑے میں تبدیل ہو گئی اس کے بعد دوسرے مسافروں نے ملکر فہیم خان کی دھلائی کر دی۔
Tags
News