شیخ محمد بن زاہد النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پیر کو اسلام آباد آئیں گے۔ (ناصر بن لطیف سہارا نیوز پاکستان)

 


اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاہد النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پیر کو اسلام آباد آئیں گے ۔ (بن لطیف سہارا نیوز پاکستان)



ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن زاہد اس وقت پاکستان میں ہی موجود ہیں اور اپنا نجی دورہ کر رہے ہیں ۔ نجی دورہ مکمل کرکے وہ ایک روزہ سرکاری دورے پر پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے ۔


 

وزیراعظم شہباز شریف اپنے اماراتی مہمان کا استقبال کریں گے ، وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کے ادوار میں شریک ہوں گے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی