محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، بارشوں کا یہ سلسلہ ہفتے کو شروع ہو گا۔ (سہارا نیوز پاکستان)

 


اسلام آبا د (سہارا نیوز پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی  ہے، بارشوں کا سلسلہ  ہفتے کو شروع ہو گا جو کہ تین دن جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ ہفتے کو ملک میں داخلہ ہو گا ،جبکہ مغربی ہوائیں پیر تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی