میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی کا بریک ڈاؤن لوڈ اسٹرکچر کا نتیجہ ہے کہ ہم نے بجلی کی پیداوار میں غلط بات کی لیکن بجلی کی ٹرانسمیشن سسٹم کو مظبوط نہ ہو سکے کہ وہ 30 ہزار میگاواٹ بجلی بنا سکے۔ سمندر کے ساتھ فراہم کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ ابو اسٹرکچر کے لیے کام کرتے ہیں لیکن اس کے لیے ایک ڈیڑھ سال درکار ہوتا ہے۔ (ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان)