اسلام آباد(سہارا نیوز پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔
سہارا نیوز پاکستان (ویب ڈیسک )کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں کل رات داخل ہو گی ،مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوں گی ۔
Tags
Weather