متنازع ٹویٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور (سہارا نیوز پاکستان)


سہارا نیوز پاکستان (نامہ نگار) ڈاکٹر سید ناصر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
عدالت نے اعظم سواتی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی