وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور | سہارا نیوز پاکستان

 


اسلام آباد (سہارا نیوز پاکستان) - وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عسکری و سول قیادت شریک ہوئی۔ | ڈاکٹر سید ناصر اسلام آباد 


نیشنل ایپکس کمیٹی اجلاس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور کیا، پشاور اور کراچی میں حالیہ دہشتگردی پر بریفنگ دی گئی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔


اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم کو سرحدی صورتحال پر بریفنگ دی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی