کراچی : شاہراہ فیصل پر بارش کے دوران پنک بس کو حادثہ | خواتین محفوظ رہیں | سہارا نیوز پاکستان

 


کراچی میں شاہراہ فیصل پر بارش کے دوران پنک بس کو حادثہ پیش آیا جس میں خواتین محفوظ رہیں جب کہ حادثے کے نتیجے میں ٹریفک کی روانگی متاثر رہی۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان کراچی 

  پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے میں میری ویڈر ٹاور سے ائیرپورٹ کی طرف جانے والی پنک بس تیز بارش کے دوران بے قابو ہوکر فوزیہ وہاب فلائی اوور کی فٹ پاتھ اور حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی۔


واضح رہے کہ سندھ حکومت نے پنک بس سروس کا آغاز یکم فروری کو کیا تھا، جس کے روٹس میں یکم مارچ کو اضافہ کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی