اپریل 2023 میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے جس سے ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان
بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں تقریباً 70/60 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 740/720 اور کمرشل سلنڈر 2700/3100 روپے تک کمی کا امکان ہے