لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال سے خاتون ڈاکٹر کی لاش برآمد | سہارا نیوز پاکستان

 


لاہور: پولیس ذرائع کے مطابق تیس سالہ نسیم اعجاز کی لاش ڈاکٹرز ہاسٹل نمبر 29 سے برآمد ہوئی، موت کی وجہ کا تعین تاحال نہیں ہوسکا۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان لاہور 


ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نسیم اعجاز کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور وہ گذشتہ چار سال سے اسپتال کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھیں۔


ڈاکٹر کی موت کے تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے، پولیس اور فرانزک لیب ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شواہد اکھٹے کرتے ہوئے نعش مردہ خانے جمع کروا دی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی