کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 4 روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست | سہارا نیوز پاکستان

 


کراچی: (ڈاکٹر ناصر سہارا نیوز پاکستان) کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اضافے کی درخواست دے دی۔

کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔


نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر 3 مئی کو سماعت ہو گی، منظوری کی صورت میں صارفین پر 6 ارب 63 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی