کراچی (ڈاکٹر ناصر سہارا نیوز پاکستان آن لائن) چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج رات ملز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملز بند کرنے کا ٹائم بھی بتا دیا کہ ملز کو رات 8 بجے بند کیا جائے گا
واضح رہے کہ ملک میں پہلے ہی آٹے کی فراہمی شدید مشکلات کا شکار ہے، طویل لائنوں میں لگے لوگ آٹے کے حصول کیلئے بھگدڑ مچنے کے سبب جانیں تک گنوا رہے ہیں، ایسے میں یہ فیصلہ عوام پرمصائب کے کیا پہاڑ توڑے گا یہ وقت ہی بتائے گا۔