فالج کے مریضوں کے لیے خوشخبری فالج کا جدید ترین علاج بلکل فری ۔
کراچی کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں فالج کے مریضوں کا جدید طریقہ سے مفت علاج کیا جاتا ہے، اس علاج سے مریض کے فالج کا اٹیک کو انجو پلاسٹی کے ذریعے ریورس کیا جاتا ہے، اس کیلئے ضروری ہے کہ فالج کے مریض کو اٹیک ہونے کے چھنٹے کے اندر اندر ہوسپٹل پہنچا دیا جائے، یہ علاج سندھ گورنمنٹ کے تعاون سے بلکل فری آف کاسٹ کیا جاتا ہے۔
Please Click to Share
Tags
News
Excellent Job 👌
جواب دیںحذف کریں