حیدر آباد میں ہم جنس پرستی کی فلم جوائے لینڈ کے خلاف احتجاج



حیدر آباد میں ہم جنس پرستی کی فلم جوائے لینڈ کے خلاف احتجاج
احتجاج کے بعد بعد سینماؤں سے سے ہم جنس پرستی کی فلم جواۓ لینڈ کو بند کروا دیا گیا


حیدرآباد کے شہری کلمے والے سفید اور کالے جھنڈے اٹھا کر الجہاد الجہاد اور لا الہ الا اللہ کے نعرے لگاتے ہوئے سینماؤں سے فحاشی اور ہم جنس پرستی کی فلم جوائے لینڈ بند کراودی! باقی شہروں کے لوگ بھی اس طرح نکل آئیں اور سارے مسلمان قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے نافذ کرنے کا اعلان کریں! جب اعلانیہ فحاشی ہوتی ہے تو پھر قومِ لوط اور قومِ فرعون کی طرح اللہ کا عذاب سب پر آتا ہے

Click to Tweet 

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی