چترال میں مارخور سیزن کا پہلا شکار ایک امریکی شکاری نے کیا ہے۔

 


پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں مارخور سیزن کا پہلا شکار ایک امریکی شکاری نے کیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بدھ کو پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ توشی شاشا کمیونٹی کے زیرانتظام گیم ریزرو میں یہ شکار کلیمپر ٹوڈ کیون نے کیا۔
شکار کیے جانے والے بڑے نر مارخور کے سینگوں کا سائز تقریباً 45 انچ اور اس کی عمر نو سال تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی