مکان میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 8 ہلاک۔(سہارا نیوز پاکستان آن لائن)

 


نیویارک:امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اینوک کے حکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ البرٹ ڈرائیو کے علاقے میں ایک گھر میں 8 افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں ۔ (سہارا نیوز پاکستان آن لائن)

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی