آج اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں فارن میڈیکل سٹوڈنٹس کی ڈیپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی اور وفاقی وزیر مصدق ملک سے ملاقات۔ (سہارا نیوز پاکستان)
اہم موضوع مختصر دورانیہ میڈیکل سٹوڈنٹس کے جائز مطالبات کا خیر مقدم کیا گیا۔اور سمری وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل کو فل فور عمل کروانے کے لیے بھجوا دی گئی۔
فارن میڈیکل انڈد گریجوئٹ سٹوڈنس کی نماہندگی سجاد خان اور محمد نوشاد کھوکھر نے احکام بالا کا دروازہ ناک آؤٹ کیا۔نوشاد کھوکھر کا مزید کہنا ہے کہ ہم مشکور ہیں ان مخصوص اشخاص سے جنھوں نے ہیمں احکام بالا تک رسائی دی۔الحمد اللہ ہم اپنے مشن میں کامیاب ہو چکے ہیں۔