سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا متاثرہ بس خمیس مشیط سے مکہ مکرمہ جا رہی تھی عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو پیش آیا۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان آن لائن ۔
تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین سے بھری بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے پہلے پل سے ٹکراکر الٹ گئی۔ اور پھر اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں سمیت 20 افراد شہید 29 زخمی ہوئے۔