عمران خان کو واقعی 3 گولیاں لگیں ہیں یا پھر عوام سے جھوٹ بولا جا رہا ہے
یہ وڈیو عمران خان کی ڈریسنگ تبدیل کرتے وقت بنائی گئی اور سہارا نیوز پاکستان کو اور سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی، جس میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ عمران خان کسی قسم کا کوئی جھوٹ نہیں بول رہےہیں ، انکو واقعی 3 گولیاں لگیں ہیں ۔
جب عوام کے سامنے سچائی آئی کہ واقعی عمران خان کو 3 گولیاں لگیں ہیں تو ایک نئی بحث چھڑ گئی کہ یہ ڈیپ فیک یا میک اپ کا کمال ہے، یہ کوئی گن شارٹ انجری نہیں، تو آپ کو ڈیپ فیک یا میک اپ سے بنائے گئے زخم بھی دکھاتے ہیں کہ وہ کس طرح کے ہوتے ہیں۔
ڈیپ فیک یا میک اپ سے بنائے گئے زخم کی ویڈیو
اب آپ سب دونوں ویڈیوذ دیکھیں اور اصلی اور نکلی زخم کے فرق کو دیکھیں اور سچ اور جھوٹ کو پہچانیں۔
Click On Share to Tweet
Tags
News