بجلی کا بریک ڈاؤن، وزیر اعظم نے عوام سے معذرت کر لی۔ (سہارا نیوز پاکستان)

 


وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز بجلی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو ہونے والی پریشانی پر حکومت کی جانب سے معذرت کی ہے۔ (ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان)


ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم لکھا کہ ان کے حکم پر بجلی کی خرابی کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری جاری ہے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی