عمران خان کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس فی الفور مستعفی ہو جائے | نواز شریف | سہارا نیوز پاکستان

 


لندن : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا والا چیف جسٹس فی الفور مستعفی ہو جائے۔۔ | ڈاکٹر سید ناصر سہارا نیوز پاکستان آن لائن 

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائےمسلط کردی

نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپنے منصب اور آئین کی توہین کرتے ہوئے PTI کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

Welcome To Sahara News Pakistan
Let Us Know Your Valuable Feedback Thanks.

جدید تر اس سے پرانی